‫عسکری بینک لمیٹڈ کی اپنے ڈیجیٹلائزیشن کے سفر کو تیز کرنے کے لیے SAS کے ساتھ شراکت داری

– بینک نے اپنے طریقہ کار میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے SAS گورننس اینڈ کمپلائنس مینیجر (SAS GCM) سولیوشنز کو مؤثر بنایا ہے

– یہ سہولیات بینک کو اپنی خدمات کی افادیت کو اور ضوابط کی تعمیل کو بہتر بنانے کے قابل بنائیں گی

اسلام آباد، پاکستان، 25 مئی 2022/پی آر نیوز/ — پاکستان کے بینکاری کے ایک سرکردہ ادارے عسکری بینک لمیٹڈ نے انڈسٹری لیڈر SAS کے ساتھ اشتراک عمل کے ذریعے انضباطی تعمیل کو مضبوط بنانے کے لیے آٹومیشن کے ذریعے اپنے تعمیل اور خطرے سے نمٹنے کے طریقہ کار کو بہتر بنایا ہے۔ SAS سے گورننس اینڈ کمپلائنس مینیجر (SAS GCM) سالیوشنز کو استعمال کرتے ہوئے، بینک بدلتے ہوئے انضباطی لوازمات کا پر اعتماد انداز میں تدارک کرنے، کارکردگی میں زیادہ افادیت، اہلیت اور شفافیت کو یقینی بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

عسکری بینک لمیٹڈ اور SAS کے درمیان اشتراک عمل کرانے میں ایک خطرے کا انتظام کرنے والی ایک سرکردہ خود مختار عالمگیر کنسلٹنسی The Risk Advisor (TRA) نے سہولت فراہم کی ہے، جو پاکستان میں پہلے سے وجود رکھتی ہے اور جو انٹیلیجنس، انویسٹی گیشن اور سیکورٹی کی خدمات مہیا کرتی ہے۔

عسکری بینک لمیٹڈ پاکستان کی کمرشل بینکاری سروس کی صنعت کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ تقریبا 1.5 ملین (15 لاکھ) صارفین کے ساتھ، بینک سروس کے معیار، ٹیکنالوجی اور افراد میں سرمایہ کاری کو بہتر بنا کر افزائش پر توجہ مرکوز کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ اپنی Q1FY22 کی رپورٹ میں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ظاہر کیا کہ موبائل بینکاری صارفین 11.3 ملین کی مجموعی تعداد تک پہنچ گئے ہیں اور انٹرنیٹ بینکاری کے صارفین نے 30 ملین کی ٹرانزیکشنز انجام دیں، جن کی مالیت تقریبا 1.9 ٹریلن روپے تک رہی۔ جبکہ صارفین بینکاری سروسز کی ڈیجیٹائزیشن کے ساتھ زیادہ سے زیادہ آرام دہ محسوس کر رہے ہیں جس سے نئے ضوابط بن رہے ہیں، بینک اپنے آپریشنل خطرے اور تعمیلی ماحول بطور خاص انٹرپرائز تعمیل اور خطرے کے انتظام کے شعبے میں شفافیت کے حصول کے چیلنج پر قابو پانے اور قیادت کو زیادہ سے زیادہ مرئیت پیش کرنے کے لئے پر عزم ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ٹیم کے ارکان میں زیادہ اشتراک عمل ہو اور وہ مربوط ہوں، ایک پلیٹ فارم کے ذریعے طریقہ کار کو سٹریم لائن کرنا ایک اور ترجیح ہے جو کام کے بہاؤ، ریکارڈ، پھیلاؤ، پیروی کرنے کے عوامل کو خودکار بنا سکے اور نتائج کو مجتمع کر سکے۔

عسکری بینک میں چیف کمپلائنس افسر اور تعمیلی ڈویژن کے سربراہ سید علی رضا زیدی نے کہا، “ہم سمجھتے ہیں کہ ملازم، صارف اور ریگولیٹر کی توقعات کو پورا کرنے اور ان کا انتظام کرنے کے لیے آٹومیشن آج کے دور کی ایک ضرورت ہے۔ ڈیجیٹائزیشن ہمارے لیے ایک ترجیح بن گئی ہے اور بینک اس شعبے میں تسلسل کے ساتھ سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ انتہائی اہم امور میں سے ایک اپنے طریقہ کار میں آٹومیشن کے ذریعے مسلسل بہتری لانا ہے، جہاں ممکن ہو اور اپنی آؤٹ پٹ میں اضافہ کرنا ہے۔  کیونکہ اس مقصد کے حصول میں اشتراک عمل کلیدی حیثیت رکھتا ہے، ہمیں درکار مرئیت اور اس کے مطابق کاروائی کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کی سہولیات جو ہمارے طریقہ کار اور ضوابط کے سے ہم آہنگ ہوں بھی اتنی ہی اہمیت کی حامل ہیں۔ اس چیلنج کو امکان میں بدلنے کے لیے SAS جیسا ٹیکنالوجی شراکت دار رکھنا بھی ضروری ہے تاکہ ہم زیادہ مؤثر انداز میں کام کر سکیں۔”

SAS گورننس اینڈ کمپلائنس مینیجر (SAS GCM) سولیوشنز بینکوں کے اندر خطرے اور تعمیل کے بارے میں آگاہی کی روایت پیدا کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ SAS ایسی سہولیات بھی فراہم کرتا ہے جن میں اثاثہ جات اور ذمہ داری کا تعین کرنے کا انتظام، کریڈٹ خطرے کا انتظام، خطرے سے نمٹنا، بیمہ میں خطرے کا انتظام اور کاروباری آپریشنز کے اندر مواقع اور چیلنجوں کی شناخت کرنے کے لیے منظرنامے کی بنیاد پر تجزیہ کا امتزاج شامل ہے۔ یہ تمام سہولیات بینکوں کو اپنے خطرے اور تعمیلی طریقہ کار کو صحیح تناظر میں دیکھنے میں مدد دینے کے لیے مل کر کام کرتی ہیں۔

“SAS میں، ہم سمجھتے ہیں کہ کمپنیوں کے لیے ترقی پذیر ٹیکنالوجی اور ضوابط کی متحرک نوعیت سے ہم آہنگ رہنا ضروری ہے۔ خطرے سے نمٹنے کی ہماری سہولیات ان ہی مقاصد کو پورا کرنے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ SAS میں پروفیشنل سروسز ڈائریکٹر، برائے متحدہ عرب امارت اور ابھرتے ہوئے مشرق وسطیٰ، باسم بوسالی نے کہا، “طریقہ کار اور تجزیات بھر میں شفافیت کی پیشکش کرنے سے لیکر آپریشنز اور بصیرت پر مبنی فیصلوں کی زیادہ واضح تصویر پیش کرنے تک، ہم یہ یقینی بنانے میں کمپنیوں کی مدد کرنے کے ایسے تجربے اور صلاحیت کے حامل ہیں کہ وہ ان سہولیات کو اپنے اسٹیک ہولڈرز کے فائدے کے لیے استعمال کر سکیں۔

Fukuoka City Announces Fukuoka Prize 2022 Laureates

FUKUOKA, Japan, May 26, 2022 /Kyodo JBN/ — Fukuoka City (Secretariat of Fukuoka Prize Committee) on May 26 announced the laureates for the Fukuoka Prize 2022. The Grand Prize has been awarded to Mr. HAYASHI Eitetsu, a taiko drummer who has been constantly at the forefront of creative interpretations of taiko music. The Academic Prize has been awarded to Professor Timon SCREECH, an art historian specializing in the Edo period. Ms. Shahzia SIKANDER, an artist from Pakistan who represents South Asia, has won the Arts and Culture Prize.

Grand Prize: Mr. HAYASHI Eitetsu (Japan / Taiko Drummer)
https://kyodonewsprwire.jp/prwfile/release/M100886/202205191422/_prw_PI4fl_WXW4Ybyu.jpg

Academic Prize: Prof. Timon SCREECH (U.K. / Art Historian)
https://kyodonewsprwire.jp/prwfile/release/M100886/202205191422/_prw_PI5fl_IJxLs80A.jpg

Arts and Culture Prize: Ms. Shahzia SIKANDER (U.S.A. / Artist)
https://kyodonewsprwire.jp/prwfile/release/M100886/202205191422/_prw_PI6fl_64hCT1ls.jpg

The Award Ceremony will be held and live-streamed on Tuesday, September 27, 2022. An archived recording will be available after the event. Mr. Hayashi Eitetsu and Prof. Timon Screech will give public lectures on Wednesday, September 28, and Ms. Shahzia Sikander’s lecture is scheduled for Friday, September 30. These lectures will be held with an audience in attendance, and archived recordings will be available online at a later date. (Available for viewing from abroad.)

About the Fukuoka Prize

The Fukuoka Prize is awarded annually to honor the outstanding achievements of individuals, groups and organizations in the field of research, arts and culture. The prize was established in 1990 by Fukuoka City, which has played a significant role as Japan’s gateway for exchanges with the rest of the Asian region since ancient times. The prize aims to foster and increase awareness of the value of Asian cultures, and to establish a foundation from which the people of Asia can learn and share with one another.

The prize has so far been presented to 118 leaders in their respective fields. Past laureates include Professor Muhammad YUNUS from Bangladesh, who also received the Nobel Peace Prize; and Dr. NAKAMURA Tetsu from Japan, who took the lead in medical services, land reclamation and social welfare for the sick and vulnerable in Pakistan and Afghanistan.

Bookings for the official events will be open from Monday, August 1. *Advance bookings are compulsory.

Fukuoka Prize official website: https://fukuoka-prize.org/en/

Source: Fukuoka City (Secretariat of Fukuoka Prize Committee)

وفقًا لما ورد في تقرير جديد صدر هذا الأسبوع، 51٪ من صناع  القرار في القطاع القانوني الذين شملهم الاستطلاع يصفون التغييرات المفاجئة التي أدخلت على السياسة التنظيمية في منطقة الشرق الأوسط وشمال إفريقيا بأنها “تحديًا” أو “تحديًا صعبًا”. ويشير التقرير إلى أن هذه التحديات لا تكمن فقط في وتيرة إصدار اللوائح الجديدة بل أيضًا في الوقوف على فحواها ومن ثم إنفاذها.

وقد صدر هذا التقرير المعنون “القادة القانونيون في منطقة الشرق الأوسط وشمال إفريقيا” بتكليف من شركة التميمي ومشاركوه للتحقق والكشف عن الأمور التي تقض مضاجع صناع القرار بالقطاع القانوني، وكذلك المخاطر والأولويات المستجدة التي يواجهها هذا القطاع في المنطقة حيث جمع التقرير آراء 700 من صناع القرار بالقطاع القانوني في 9 دول و 13 قطاعًا صناعيًا على مستوى منطقة الشرق الأوسط وشمال إفريقيا.

ويسلم تقرير القادة القانونيين في منطقة الشرق الأوسط وشمال إفريقيا بأنه إلى جانب التطورات السريعة في البيئة التنظيمية، هناك مبادرات مستمرة لتطوير المنطقة لتصبح وجهة مثالية للأعمال، فيما يبين أن تزايد السياسات التنظيمية الجديدة يمثل تحديًا بالنسبة للشركات في قدرتها على مواكبة التغيير القانوني. وينعكس ذلك من خلال التركيز الذي توليه الشركات لدور صناع القرار بالقطاع القانوني داخل مؤسساتهم، حيث صرح 54٪ من المشاركين أنهم منتسبون إلى عضوية مجلس الإدارة أو يشغلون منصبًا مماثلًا في الشركة. علاوة على ذلك، كشف 90٪ من صناع القرار بالقطاع القانوني المشمولين بالاستطلاع أنهم يقدمون الآن المشورة بشأن الاستراتيجية الخاصة بمؤسساتهم.

ويستعرض هذا التقرير عددًا من المجالات ذات الصلة التي تحتل مكانة عالية في الأجندة القانونية، منها ظهور هياكل الحوكمة البيئية والاجتماعية وحوكمة الشركات (ESG) كما يؤكد على الأهمية المتزايدة لمؤشر الحوكمة (ESG)، حيث يشير التقرير إلى تولي الأغلبية العظمى – 94٪ من صناع القرار بالقطاع القانوني – بصورة منتظمة أو عرضية – تقييم مخاطر الحوكمة البيئية والاجتماعية والمؤسسية والامتثال في نطاق الأدوار الخاصة بهم. ولا غرابة في أنه من المتوقع لدى 80٪ من صناع القرار بالقطاع القانوني  أن تصبح اعتبارات الحوكمة البيئية والاجتماعية والمؤسسية أكثر أهمية لعملهم في السنوات القادمة. ومع انتقال مؤشر الحوكمة (ESG) إلى المجال القانوني والامتثال، يشير التقرير بوضوح إلى الدور الأساسي الذي سيلعبه صناع القرار بالقطاع القانوني في تنفيذ سياسات الـ ESG المستقبلية.

وقال سامر القضاة، الشريك الإداري في شركة التميمي ومشاركوه: “نرحب بالتقدم المحرز على الصعيد التنظيمي في المنطقة. لقد أبرز تقرير القادة القانونيين في منطقة الشرق الأوسط وشمال إفريقيا البيئة سريعة التغير، وتطبيق التكنولوجيات العصرية، وأهمية مؤشر الحوكمة (ESG) كعوامل رئيسية ينبغي للمجتمع القانوني أن يوليها اهتمامًا وثيقًا. فمن جانبنا، سنتابع العمل استناداً إلى هذه المعلومات بالسعي الى توفير التدريب اللازم بصورة منتظمة لتعزيز مهارات الكوادر القانونية لدينا في التعامل مع المشهد القانوني التقدمي في المنطقة. وبذلك ستكون إدارة الشركة مجهزة دومًا لتلبية طلبات العملاء المتزايدة والوفاء بدورنا ومسؤوليتنا كمستشارين قانونيين”.

 وتعليقًا على إطلاق تقرير القادة القانونيين في الشرق الأوسط وشمال إفريقيا لعام 2022، قال عصام التميمي، رئيس مجلس إدارة شركة التميمي ومشاركوه: “إن التغييرات والتحديثات التنظيمية التي يجرى تطبيقها حاليًا إيجابية ومن شأنها تحقيق الامتثال للمعايير الدولية في المنطقة. ومن الواضح أن لدورنا كصناع قرار في القطاع القانوني أهمية متزايدة في ظل هذه التحديات، على ما هو ثابت من تأثيرنا المتزايد  على الاستراتيجية المؤسسية. وبينما نحن نمضي في طريقنا عبر مشهد قانوني سريع التطور، سيلجأ العملاء إلينا طلبًا للإرشادات والإجابات والمشورة أكثر من أي وقت مضى وعلينا أن نكون جاهزين ومستعدين لتقديم الدعم لهم”.

القادة القانونيون في منطقة الشرق الأوسط وشمال إفريقيا – نتائج رئيسية أخرى:

– يقول 43٪ من صناع القرار بالقطاع القانوني أن شركاتهم تخطط لزيادة الاستثمار المستقبلي في نمو هذه الشركات بينما 35٪ أخرين ثابتين على المستويات الحالية.

  1. لم تشكل جائحة كورونا رادعًا للاستثمار
  • أفريقيا هي الوجهة المفضلة عالميًا للاستثمار

– من بين صناع القرار بالقطاع القانوني الذين أجرينا معهم الاستطلاع والراغبين في الدخول إلى مناطق جغرافية جديدة، 81% منهم يتطلعون إلى توسيع عملياتهم في إفريقيا.

  • التكنولوجيا والابتكار كدعائم للنمو

– 48٪ من صناع القرار بالقطاع القانوني الذين شملهم الاستطلاع زادوا من استثماراتهم في القدرات الرقمية في عام 2021 مقارنة بالعام السابق.

– يرى 69٪ أن ابتكار نموذج الأعمال أمر مهم، بينما يرى 39٪ من صناع القرار بالقطاع القانوني تبني منهج الابتكار في صميم عملهم.

  • القطاع القانوني في دائرة الضوء

– أهم ثلاث قضايا تتعلق بالمخاطر والامتثال ذات الأولوية الملحة بالنسبة لصناع القرار بالقطاع القانوني في عام 2022 هي – المعايير المالية الجديدة والضرائب، والأنظمة المتغيرة ذات العلاقة بالملكية، والمعايير الجديدة الخاصة بالصحة ورفاه الموظفين/العمل.

يمكن تحميل نسخة من تقرير القادة القانونيين في الشرق الأوسط وشمال إفريقيا لعام 2022 هنا

Saudi Arabia Records Increase in the Recruitment Contracts of Domestic Workers in 2021

Recruitment from several New Countries Added in 2022

RIYADH, Saudi Arabia, Feb. 12, 2022 /PRNewswire/ — According to “Musaned” platform of the Saudi Ministry of Human Resources and Social Development, which is specialized in the recruitment of domestic workers, the Kingdom of Saudi Arabia recorded an increase in the total recruitment contracts of domestic workers during the fourth quarter of the year 2021, where the rate of increase between October and December reached more than 15%.

Saudi Arabia is utilizing “Musaned” platform to add several new countries to the recruitment of workers in the current year 2022. The Kingdom is also keen to have the domestic workers exported from the new countries fit the Saudi family, based on several studies and criteria, including: epidemics, crime rate, language, educational level, expected recruitment cost, salaries, and other criteria.

The platform indicated that the recruitment contracts of the domestic workers recorded an increase during the fourth quarter of the last year by amounting to 65,000 contracts in October, rising in November to more than 69,000 contracts, while in December they exceeded the ceiling of 76,000 contracts, thus recording a steady increase in the number of recruitment contracts at the end of 2021.

“Musaned” platform indicated that Bangladesh topped the list of countries with the highest domestic workers recruitment contracts during the month of December of the year 2021 with more than 12 thousand contracts, while Pakistan came second with more than 11 thousand contracts, followed by the India with about 11 thousand contracts. The latter recorded in December a higher turnout in issuing contracts compared to the months of October and November.

Based on the November records, Philippines recorded 13,000 recruitment contracts, followed by the Bangladesh with 13,000 contracts, and Egypt with more than 9,000 contracts. Philippines recorded the same figure of 13,000 contracts in October, while the number from Bangladesh rose to more than 11,000 contracts, and Uganda ranked third with about 10,000 contracts.

It is worth noting that “Musaned” platform aims to govern, automate and facilitate the procedures of the recruitment of domestic workers and increase the level of protection of the rights of all parties by managing the contracting process between individuals and the recruitment offices, in addition to the management of the relationship between the Saudi recruitment offices and the domestic workers offices in the workers exporting countries.

13th China Int’l Aviation and Aerospace Exhibition opens in Zhuhai, showing greater openness of the city

ZHUHAI, China, Sept. 29, 2021 /Xinhua-AsiaNet/– On 28 September, the 13th China International Aviation and Aerospace Exhibition or AirShow China officially opened in Zhuhai, south China’s Guangdong Province. This year, 700 companies from nearly 40 countries and regions participated in the exhibition, and a number of new products, technologies, services and achievements representing the world’s advanced level will be exhibited for the first time in China and the world, according to Executive Committee of the 13th China International Aviation and Aerospace Exhibition.

The civil aviation industry, dual-use technology, aviation manufacturing facilities, MRO, unmanned systems, maritime defense and other theme exhibition areas will be on show, covering land, sea, air, space, and electricity sectors.

The spectacular air shows and the dazzling array of advanced equipment demonstrate the confidence and openness of China’s aerospace industry.

The event’s increasing scale and international influence make Airshow China an important opportunity for enterprises to enter Asia-Pacific and the Chinese market. According to the organizer, the number of exhibitors and exhibition area this year have exceeded expectations. The number of pavilions has increased from 8 to 11, with all the world’s famous enterprises in the industry participating. Boeing’s exhibition area increased by 11% and Airbus’s by 65% compared to last year.

Leading enterprises are the “weather vane” of market trends, and the established aviation enterprises choose to come to Zhuhai, where the air show is held, to develop their business, making the city a “new star” in the aerospace industry.

Since 2003, Germany’s largest engine manufacturing giant MTU Aero Engines and China Southern Airlines Co., Ltd. have established a joint venture engine maintenance company in Zhuhai Free Trade Zone. Now, the company has completed the third phase of expansion and set up a branch plant in Jinwan District.

The decision to invest in a new plant stems from the company’s confidence in the recovery and development of the Asian market and the growing demand for narrow-body engine services, according to Jaap Beijer, president and Chief Executive of MTU Maintenance Zhuhai Co. Ltd.

“We are happy that we have a lot of partners and customers on the airshow. It gives us a big chance to come together with a lot of people on the short time,” he said.

Given the excellent market expectation and the city’s foresight, various forms of the aviation industry, such as agricultural UAVs, aviation new materials, engine maintenance services, aviation training and research experience, are developing in well in Zhuhai. Data shows that in 2020, the aviation industry output value in the Jinwan district alone has increased by 58.6% and that the aviation industry in Zhuhai continues to grow.

Industrial growth reflects the skyrocketing level of urban openness. As one of the first four special economic zones in China, Zhuhai has been at the forefront of international exchanges and cooperation in its rapid development over the past 40 years. Airshow China’s growing brand recognition has a close link to Zhuhai’s open attitude.

Currently, the Chinese government is promoting the construction of the Guangdong-Macao In-depth Cooperation Zone in Hengqin, Zhuhai, aiming to explore new paths and new models for deepening reform and opening up for the Guangdong-Hong Kong-Macao Greater Bay Area and even for China. It is foreseeable that Zhuhai will usher in a new round of opening opportunities, and this time it will not only attract the aerospace industry. A more open and efficient city, a high ground in line with international standards of global investment, is rising.

Source: Executive Committee of the 13th China International Aviation and Aerospace Exhibition