Tag Archives: Allwinner Technology Co. Ltd

آل ونر نے نئے 1.5 گیگاہرٹز ڈوئل کور اے23 پروسیسر کی حیرت انگیز خصوصیات کا اعلان کردیا

چوہائے، چین، 11 اکتوبر 2013ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان– معروف فیب لیس پروسیسر ڈیزائن کمپنی آل ونر ٹیکنالوجی نے آج اپنے آنے والے ڈوئل کور اے23 ٹیبلٹ پروسیسر کی مزید تکنیکی تفصیلات کا اعلان کر دیا جس نے شین چین،