شنگھائی، 11 مئی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– سووینٹکس چلی ایس پی اے اور جے اے سولر (نیس ڈیک: JASO) نے آج سانتیاگو ڈی چلی میں ایک مشترکہ منصوبے کے قیام کا اعلان کیا ہے جو چلی میں شمسی فوٹووولٹیک توانائی کے بڑے منصوبوں کی تعمیر کرے گا۔ سووینٹکس جی ایم بی ایچ یورپ سے باہر خاص […]