پانی کی ری سائکلنگ اورمینجمنٹ کے لئے قانون سازی کا مطالبہ
حبیب یونیورسٹی کراچی میں کوڈ بلیو کے نام سے ہونے والی کانفرنس کے موقعہ پر سپریم کورٹ کے سابق جسٹس جناب وجیہ الدین نے کہا کہ اس بات کی ضرورت ہے کہ اونچی عمارات میں پانی کی ریسایؑکلنگ اور ٹریٹمینٹ کو ریگولرائز کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے اور گرے اور سیاہ پانی کو […]