‫کیا فیملی میں کامیڈی چلتی ہے؟ ہم سنیک ویڈو کے کریئٹرذیشان بابا سے اس کے بارے میں معلوم کرنے کا کہتے ہیں

Press Release Urdu

اسلام آباد 5 فروری، 2021 /پی آر نیوا وائر /– جب فیملی اکھٹی ہو اور ہنس رہے ہو تو زندگی بہت اچھی ہو گی ، اور اس سے بھی زیادہ جب آپ کی پوری فیملی موجود ہو جولوگوں کو مل کر ہنسا سکے۔ سنیک ویڈو پاکستانی کرئیٹر ، ذیشان بابا نے اس فلسفے کو بنایا ہے جب وہ اور اس کے تین دیگر بھائی ہفتہ وار سنیک ویڈیو پر ویڈیوز بناتے  ہیں ، جو پاکستانیوں کے لیے ایک مشہور ویڈیو پلیٹ فارم ہے۔

دیہی پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کی نمائس کرتے ہوئے ، ذیشان بابا کی ویڈیوز کی خصوصیت اس کے فیملی کے افراد اچھی طرح سے سرانجام دے گئی اسٹوری لائن سے آتی ہے۔ اس کے لطیفے ذائقے دار ہیں ، اور اس کی مکالمے مقبول ہیں۔ کیوں کہ اس کے فالورز بڑہتا ہوا سمندز اس بات کی تصدیق کرتا ہیں۔

اپنے بھائیوں کے ساتھ سلف سٹڈی سے ، ذیشان بابا نے سافٹ ویئر انجینئرنگ کی حثیت سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا ، لیکن اس کے ساتھ ساتھ مزاحیہ کانٹنٹ بنانے کے قابلیت کو بھی دریافت کیا ۔

یہ اس کے لیے اپنی فیملی کو جوڑنے کا ایک اچھا ذریعہ ہے۔ چاروں بھائی پروفیشنل طریقے سے کانٹینٹ کی سکریپٹ سے لے کر شوٹ کرنے تک کا کام سرانجام دیتے ہیں۔ اور اس طرح وہ ہفتہ وار اپنے فالوز کو اچھی کانٹنٹ فراہم کرتے ہیں۔

ذیشان بابا ہمیشہ ہی اسپاٹ لائٹ کو ہی ڈھونڈرہا تھا اس لیے اس نے اپنے بھائیوں کو سنیک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا۔ جس طرح پلیٹ فارم کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ، ذیشان بابا کی ویڈیوز بھی سنیک ایپلیکیشن کی سٹینڈرڈ کی عین مطابق بنانے کی کوشیش کرتا ہیں۔ “میری فیملی یہی چاہتی ہے کہ میں ان کو سنیک ویڈیو پر ہمیشہ موجود رہو اور اگر ان کو کسی طرح سے بھی مدد درکار ہو ، وہ اپنے دن روشن کرنا چاہتے ہو تو میں ان کے لیے حاظر ہو۔ ذیشان بابا نے کہا “

سنیک ویڈو اور کریئر اکیڈمی پاکستان اور اس سے باہر کے ناظرین کو روزانہ زیادہ خوشی دلانے کے لئے ذیشان بابا جیسے ذہین تخلیق کاروں کی تلاش کرتی ہے۔ ذیشان بابا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ، “سنیک ویڈو اور کمیونٹی کے نکات نے واقعی مجھے اعلی معیار کی ویڈیوز بنانے میں مدد فراہم کی۔ “فلٹرز کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھنا ، دلچسپ اسٹوری لائنز تخلیق کرنا اور مددگار کمیونٹی کا ہونا ہم جیسے مشمول تخلیق کاروں کے لئے بہت زیادہ معنی رکھتا ہے ، کیونکہ یہ ہمیں قابل بناتا ہے کہ کیا کام کرتا ہے اور کیا نہیں اس پر فوری تاثرات حاصل کریں۔”

سنیک ویڈیو اور کیریئر اکیڈمی پاکستان ، اور اس سے باہر کے تمام ناظرین کو روزانہ زیادہ خوشی دلانے کے لئے ذیشان بابا جیسے ذہین کریئٹرز کی تلاش کرتی ہے ۔ ذیشان بابا نے وضاحت کرے ہوے کہا کہ “سنیک ویڈیو اور کمیونیٹی کے نکات نے واقعی مجھے اعلی معیار کی ویڈیوز بنانے میں مدد فراہم کی۔ “ فلٹرز کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھنا ، دلچسپ سٹوری لائن  بنانا اور مدد گار کمیونٹی کا ہونا ہم جیسے کریئٹرز کےلیے بہت ذیادہ معنی رکھتا ہے ۔ “ کیونکہ یہ ہمیں اس قابل بناتا ہے کہ کیا کام کرنا ہے اور کیا کام نہیں کرنا اور اس پر فوری تاثرات حاصل کرسکتے ہیں۔

چونکہ ذیشان بابا کی ویڈیوز پاکستان میں ہزاروں لوگ دیکھ رہے ہیں اور ان کو پسند ہے ، اس طرح سنک ویڈیو ایپلیکیشن پاکستان میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے ، اور روزمرہ کے لوگوں کی زندگیوں کو دیکھنے کےلیے ایک اچھی انتخاب کا پلیٹ فارم بن رہا ہے۔ اور وہ اپنے امنگوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو ایک ساتھ پلیٹ فارم پر لاتے ہیں۔ ذیشان بابا کو امیڈ ہے کہ وہ سنک ویڈیو پر مقبولیت پائنگے اور امید کرتا ہے کہ اپنے مزاہیہ اندز سے وہ محبت کو بھانٹنے اور پیار کو اکھٹا کرسکے گا ۔ “ذیشان بابا نے کہا کہ اپنے سے ذیادہ قیمتی کچھ نہیں ہیں اور اپ کون ہو اپنی اپ سے لازمی پیار کریں۔

سنیک ویڈہو پر آنے والے تمام لاجواب اور دلچسپ کمپینگ سے باخبر رہئے۔
media_enquiries@snackvideo.com